گزرے……اعجاز رحمانی ؔ
ویب ڈیسک
هفته, ۱۴ اکتوبر ۲۰۱۷
شیئر کریں
عشق میں کتنے تلاطم میرے سرسے گزرے
بحر حسین ‘بہر حال بھنور سے گزرے
جستجو ہے مجھے اس ابر کی اک مدت سے
رنگ برساتا چلا جائے جدھر سے گزرے