مانگ……اعجاز رحمانی ؔ
ویب ڈیسک
جمعه, ۱۳ اکتوبر ۲۰۱۷
شیئر کریں
چل پڑی ہے درد کی ایسی ہوا
ہو نہیں سکتی کمی آزار میں
مانگ جب بڑھ جاتی ہے دستار کی
سر بھی بکتے ہیں یہاں بازار میں
شیئر کریں
چل پڑی ہے درد کی ایسی ہوا
ہو نہیں سکتی کمی آزار میں
مانگ جب بڑھ جاتی ہے دستار کی
سر بھی بکتے ہیں یہاں بازار میں