میدان میں ۔۔۔۔۔۔ اعجاز رحمانی
ویب ڈیسک
جمعه, ۱۵ ستمبر ۲۰۱۷
شیئر کریں
لرزہ براندام ہے پنجاب میرے نام سے
چل رہی ہے اک ہوائے خاص پاکستان میں
میری محنت دیکھ لینارنگ لائے گی ضرور
والدہ کے واسطے آئی ہوں میدان میں