میگزین

Magazine
تازہ ترین :  ڈبلیو ڈبلیو ای کراؤن جیول: رومن رینز نے سمی زین کو ہرا کر مینز کراؤن جیول چیمپئن شپ  جیت لی فارمولا ون نے ساؤ پالو گراں پری کو 2035 تک کیلنڈر میں برقرار رکھنے کا معاہدہ کر لیا مکسڈ مارشل آرٹس، وسیم اکرم کے صاحبزادے تیمور اکرم نے امریکی حریف کو چت کر دیا، مسلسل چوتھی فتح ٹیم سلیکشن کا کام متعلقہ حکام کا ہے، ہر بات یہاں بتانا ضروری نہیں، بابراعظم اپوزیشن کا سی سی ڈی پولیس مقابلوں میں ہلاکتوں کی تحقیقات کے لیے تحریک التوا لانے کا فیصلہ دنیا کی بلند ترین چیخ کا اعزاز برطانوی خاتون کے نام، نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل عالمی مالیاتی منڈیوں میں ٹیکنالوجی اتارچڑھاؤ اور بلند شرحوں کا خطرہ ایران کے تجارتی راستوں پر دباؤ اور توانائی کی قیمت: پاکستان کا درآمدی بل پھر مرکز میں ایران سے متعلق ڈالر پابندیوں کی توسیع: ترسیلات، کمپلائنس اور علاقائی تجارت کا خطرہ پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کی ممکنہ 1.2 ارب ڈالر قسط: ریزروز اور اصلاحات کا اگلا امتحان

ای پیج

e-Paper
بھارت، دل کی کامیاب سرجری کے بعد مریض ہسپتال کی آٹھویں منزل سے کود گیا

بھارت، دل کی کامیاب سرجری کے بعد مریض ہسپتال کی آٹھویں منزل سے کود گیا

منتظم
بدھ, ۲۶ جولائی ۲۰۱۷

شیئر کریں

رام جیسوال نے جس وقت خودکشی کی اس وقت اس کی اہلیہ کمرے میں موجود نہیں تھیں ،خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی،پولیس
بھارت میں دل کی کامیاب سرجری ہونے کے بعد مریض نے ہسپتال کی آٹھویں منزل سے کود کر اپنی جان دے دی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر ممبئی میں واقع میں سیون ہلز ہسپتال میں داخل 57سالہ راجیسوا ل نامی شخص دل کا مریض تھا ،جس کا ڈاکٹرز نے کامیاب بائے پاس آپریشن کیا اوراس کی نازک حالت کو مد نظر رکھتے ہوئے اسے چند دن ہسپتال میں ہی رکھا گیا لیکن کچھ روز گزرنے کے بعد رام جیسی ہی صحتیات ہوا اس نے ہسپتال کی آٹھویں منزل سے چھلانک لگا دی اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔پولیس کا کہنا تھا کہ رام جیسوال نے جس وقت خودکشی کی اس وقت اس کی اہلیہ کمرے میں موجود نہیں تھیں تاہم ان کا بیٹا کمرے میں سو رہا تھا اور اس نے ہسپتال کی لابی میں آکر خود کو تنہا پاتے ہوئے آٹھویں منزل سے چھلانگ لگائی لیکن تاحال مرنے والے کی خود کشی کرنے وجہ منظر عام پر نہیں آسکی ۔دوسری جانب ڈاکٹروں نے بھی رام جیسوال کی خودکشی پر حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مریض کی خودکشی کی بظاہر کوئی وجوہات سامنے نہیں آئی تاہم وہ سرجری کے بعد مکمل صحتیاب ہوگیا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں