شب کے ہیں……اعجاز رحمانی ؔ
ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۳ جولائی ۲۰۱۷
شیئر کریں
روشنی کی نہیں انہیں پرواہ
مستقل راہگیر تکتے ہیں
ہمنوا کوئی بھی نہیں جن کا
یہ سارے سفیر شب کے ہیں
شیئر کریں
روشنی کی نہیں انہیں پرواہ
مستقل راہگیر تکتے ہیں
ہمنوا کوئی بھی نہیں جن کا
یہ سارے سفیر شب کے ہیں