میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سعودی شہزادہ سعود بن عبدالعزیز بن ناصر بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے

سعودی شہزادہ سعود بن عبدالعزیز بن ناصر بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے

جرات ڈیسک
منگل, ۲۴ نومبر ۲۰۲۶

شیئر کریں

سعودی شاہی دیوان نے اعلان کیا ہے کہ شہزادہ سعود بن عبدالعزیز بن ناصر بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہی دیوان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی ہے جبکہ ان کی نمازِ جنازہ دارالحکومت ریاض کی جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ میں ادا کی جائے گی۔ شہزادہ سعود کے انتقال پر سعودی شاہی خاندان کے افراد، اعلی حکومتی عہدیداروں اور مختلف عرب ممالک کے رہنماں کی جانب سے گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیاگیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں