میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی میں عمارت گرنے کے واقعہ پر مراد علی شاہ کا نوٹس

کراچی میں عمارت گرنے کے واقعہ پر مراد علی شاہ کا نوٹس

جرات ڈیسک
جمعرات, ۵ نومبر ۲۰۲۶

شیئر کریں

وزیراعلیٰ سندھ نے ملبہ ہٹانے کے لیے ریسکیو آپریشن تیز کرنے کا حکم دیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نیا ناظم آباد فلائی اوور کے قریب دو منزلہ عمارت گرنے کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے ملبہ ہٹانے کے لیے ریسکیو آپریشن تیز کرنے کا حکم دیا، وزیراعلیٰ سندھ نے زخمیوں کو بہترین علاج معالجہ فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی، مراد علی شاہ نے کہا کہ حادثے کی وجوہات کیا ہیں، کیا کہیں غفلت برتی گئی؟ آگاہ کیا جائے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں