میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسلام آباد پولیس کے 27 لا افسران نوکری سے برخاست

اسلام آباد پولیس کے 27 لا افسران نوکری سے برخاست

جرات ڈیسک
پیر, ۵ اکتوبر ۲۰۲۶

شیئر کریں

اسلام آباد پولیس کے 27 لا افسران کو نوکری سے برخاست کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ان لا افسران کو مختلف اوقات میں عارضی طور پر 3 مہینے کے لیے ہائیر کیا گیا تھا، افسران کی مدت ملازمت میں وقتا فوقتا توسیع کی جاتی رہی۔ فارغ کیے گئے لا افسران کی تعیناتیاں یکم اپریل 2023 تا 3 ستمبر 2026 کی گئی تھیں۔ان لا افسران میں پولیس کے ریٹائرڈ ایس پی، ڈی ایس پی اور اے ایس آئی بھی شامل تھے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں