میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
فضل الرحمان کا بیان توہین آمیز نہیں تھا، کراچی بار  نے مذمتی قرارداد واپس لے لی

فضل الرحمان کا بیان توہین آمیز نہیں تھا، کراچی بار نے مذمتی قرارداد واپس لے لی

جرات ڈیسک
جمعرات, ۱۶ جولائی ۲۰۲۶

شیئر کریں

کراچی بار نے گزشتہ روز مولانا فضل الرحمان کے بیان کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کی تھی

کراچی بار ایسوسی ایشن نے اپنے جاری کردہ اعلامیے میں کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا بیان قومی اداروں  اور شہداء کے لیے توہین آمیز نہیں تھا۔کراچی بار ایسوسی ایشن نے گزشتہ روز مولانا فضل الرحمان کے بیان کی مذمت کی تھی۔

کراچی بار کے صدر عامر نواز وڑائچ کے مطابق جے یو آئی کی وضاحت کے بعد کراچی بار ایسوسی ایشن نے مذمتی قرارداد واپس لے لی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں