فٹبال ورلڈکپ، کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے ناروے کو 1ـ2 سے ہرا دیا
شیئر کریں
انگلینڈ کی جانب سے دونوں گول بیلنگھم نے اسکور کئے جبکہ ناروے کا گول شائلڈر اپ نے اسکور کیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیفا ورلڈکپ کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے کو ناروے کو 1ـ2 شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
انگلینڈ کی جانب سے دونوں گول بیلنگھم نے اسکور کئے جبکہ ناروے کا گول شائلڈر اپ نے اسکور کیا۔ناروے کی جانب سے گول شیل دروپ نے میچ کے 36 ویں منٹ میں اسکور کیا۔
فٹ بال ورلڈ کپ کی تاریخ میں انگلینڈ چوتھی مرتبہ سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔
انگلینڈ کی ٹیم نے 1966ء میں فٹ بال ورلڈ کپ جیتا تھا۔انگلش ٹیم دوسری بار 1990ء کے فٹبال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچی تھی۔
انگلینڈ نے آخری بار 2018ء میں میگا ایونٹ کے سیمی فائنل میں کوالیفائی کیا تھا۔ناروے کی ٹیم کا یہ میگا ایونٹ کی تاریخ کا پہلا کوارٹر فائنل تھا۔
ناروے کی ٹیم نے 28 برس بعد فٹ بال ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کیا تھا۔واضح رہے فیفا ورلڈ کپ میں اسپین اور فرانس سیمی فائنل میں جگہ بنا چکے ہیں۔


