میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایران نے امریکا سے مذاکرات کی درخواست نہیں کی، اسماعیل بقائی

ایران نے امریکا سے مذاکرات کی درخواست نہیں کی، اسماعیل بقائی

جرات ڈیسک
هفته, ۱۱ جولائی ۲۰۲۶

شیئر کریں

امریکا ایران مذاکرات کا نیا دور آئندہ ہفتے متوقع ہے، امریکی نیوز ویب سائٹ کا دعویٰ

 

ایران نے کہا ہے کہ امریکا سے مذاکرات کے نئے مرحلے کی درخواست نہیں کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہفتہ کو ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے کہا کہ ہم نے ثالثوں کا دورہ ایران قبول کیا ہے۔

دوسری جانب امریکی نیوز ویب سائٹ نے دعوی کیا کہ امریکا ایران مذاکرات کا نیا دور آئندہ ہفتے متوقع ہے، ممکنہ طور پر امریکا ایران مذاکرات سوئٹزر لینڈ میں ہوں گے۔ امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے ایرانی مالیاتی نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں