میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے پر ایرانیوں کو روتا دیکھ کر حیرت ہوئی، ٹرمپ

آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے پر ایرانیوں کو روتا دیکھ کر حیرت ہوئی، ٹرمپ

جرات ڈیسک
اتوار, ۵ جولائی ۲۰۲۶

شیئر کریں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے پر ایرانیوں کو روتا دیکھ کر حیرت ہوئی۔

امریکی نیوز ویب سائٹ کے صحافی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میں سمجھتا تھا کہ لوگ ان سے نفرت کرتے ہیں، یا یہ بناوٹی آنسو بھی ہو سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ امریکا چاہے تو اس موقع پر جمع تمام ایرانی قیادت کو ایک ہی وار میں ختم کر سکتے ہیں، لیکن ایسا اس لیے نہیں کریں گے کہ مذاکرات کے لیے کوئی نہیں بچے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں