میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وقت ختم ، عمران خان سے کسی کو ملاقات کی اجازت نہ ملی

وقت ختم ، عمران خان سے کسی کو ملاقات کی اجازت نہ ملی

ویب ڈیسک
جمعه, ۸ مئی ۲۰۲۶

شیئر کریں

بانی سے اڈیالہ جیل میںملاقات کیلئے آئے پارٹی رہنما داہگل ناکہ سے واپس روانہ ہو گئے
اراکین قومی اسمبلی خرم ورک، نسیم علی،ظاہر شاہ، رجب عباسی، زر عالم، روبینہ شاہین شامل

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے رفقا کی ملاقات کا دن، بانی سے جیل میں ملاقات کا مقررہ وقت ختم ہو گیا۔کسی پارٹی رہنما کو بانی سے جیل میں ملاقات کی اجازت نہ ملی ، بانی سے ملاقات کے لئے آئے پارٹی رہنما داہگل ناکہ سے واپس روانہ ہو گئے۔ بانی سے ملاقات کے لیے اراکین قومی اسمبلی خرم ورک، نسیم علی شام داہگل ناکہ آئے تھے۔ بانی سے ملاقات کے لئے ایم پی اے ظاہر شاہ، رجب عباسی، زر عالم اور روبینہ شاہین بھی داہگل ناکہ آئی تھیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں