میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایران کا افزودہ یورینیم روس منتقل کرنے کی روسی پیشکش امریکا نے مسترد کردی

ایران کا افزودہ یورینیم روس منتقل کرنے کی روسی پیشکش امریکا نے مسترد کردی

جرات ڈیسک
هفته, ۱۴ مارچ ۲۰۲۶

شیئر کریں

پیش کش تہران کے خلاف جنگ کے خاتمے کے معاہدے کا حصہ تھی،امریکی میڈیا

امریکی صدر نے ایران کا افزودہ یورینیم روس منتقل کرنے کی پیوٹن کی پیشکش مسترد کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق روسی صدر کی پیش کش تہران کے خلاف جنگ کے خاتمے کے معاہدے کا حصہ تھی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پیوٹن نے پیشکش رواں ہفتے ٹرمپ کے ساتھ فون کال میں دی تھی جسے قبول نہیں کیا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں