میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کی رہائش گاہ پر پولیس کا چھاپہ

پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کی رہائش گاہ پر پولیس کا چھاپہ

جرات ڈیسک
هفته, ۲۱ مئی ۲۰۲۲

شیئر کریں

کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عالمگیر خان کی رہائش گاہ پر پولیس نے چھاپہ مارا اور اہل خانہ سے پوچھ گچھ کے بعد روانہ ہو گئی۔ پولیس نے عالمگیر خان کی رہائش گاہ پر اہل خانہ سے سوال وجواب کیے لیکن کسی شخص کوحراست میں نہیں لیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنمائوں نے واقعہ کے حوالے سے درخواست گلشن اقبال تھانے میں جمع کرا دی۔ اطلاع ملنے پر دیگر رہنما اور کارکنوں کی بڑی تعداد رہائش گاہ کے باہر جمع ہوئی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں