میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
تھرپارکر، لوک فنکارہ مائی فاطمہ 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

تھرپارکر، لوک فنکارہ مائی فاطمہ 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

جرات ڈیسک
هفته, ۱۴ مارچ ۲۰۲۶

شیئر کریں

لوک فنکارہ مائی فاطمہ 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئیںاہلخانہ کے مطابق مائی فاطمہ جگر اورگردوں کی بیماری میں مبتلا تھیں، مائی فاطمہ نے اپنی زندگی کی 71 بہاریں دیکھی تھیں۔ مائی فاطمہ نے سندھی، مارواڑی اور سرائیکی زبانوں میں اپنا فن پیش کیا جو عوام میں مقبول ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں