میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مرحوم ملازمین کی اولاد کے لیے فوتگی کوٹہ ختم

مرحوم ملازمین کی اولاد کے لیے فوتگی کوٹہ ختم

ویب ڈیسک
بدھ, ۱ جنوری ۲۰۲۵

شیئر کریں

محکمہ قانون کی جانب سے جاری کردہ سرکلر کے مطابق چیف سیکریٹری یا اسکروٹنی کمیٹی کی منطوری پر بھی فوتگی کوٹہ کے تحت ملازمت نہیں ملے گی سپریم کورٹ کا واضع حکم ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کوئی بھی ملازمت دی گئی تو یہ توہین عدالت ہوگی فوتی کوٹہ کے تمام کیس اب ہمیشہ کے لئے ختم کردیئے گئے ہیں سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے کے خلاف اپیل بھی مسترد کردی حکومت سندھ نے قانون میں ترمیم کرکے فوتی کوٹہ کا قانون ختم کردیا زیر التوا فوتی کوٹہ کے کیسوں پر افواہیں پھیلی ہوئی تھیں اس لئے تمام کیس ہمیشہ کے لئے بند کردیئے گئے محکمہ قانون کے سرکلر کے بعد تین ہزار سے زائد فوتی کوٹہ کے امیدوار مایوس ہو گئے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں