میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
فیصل واؤڈا اور پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کا پارلیمنٹ کی راہداری میں آمنا سامنا

فیصل واؤڈا اور پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کا پارلیمنٹ کی راہداری میں آمنا سامنا

Author One
بدھ, ۱۱ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

اسلام آباد: وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واؤڈا اور پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کا پارلیمنٹ کی راہداری میں آمنا سامنا ہوا ہے۔

پارلیمنٹ کی راہداری میں دو سیاسی حریفوں فیصل واؤڈا اور بیرسٹر گوہر کا آمنا سامنا ہوا تو سابق وفاقی وزیر نے صحافیوں سے کہا کہ ’میرے بھائی (بیرسٹر گوہر) کو مشکل نہ ڈالا کریں یہ اچھا آدمی ہے‘۔

آمنا سامنا ہونے پر دونوں نے ایک دوسرے سے مصافحہ کیا جبکہ اس موقع پر دونوں جانب سے مسکراہٹوں کا تبادلہ بھی ہوا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں