میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پی ٹی آئی پرپابندی، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی قیادت میں اختلافات

پی ٹی آئی پرپابندی، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی قیادت میں اختلافات

ویب ڈیسک
هفته, ۳۰ نومبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

تحریک انصاف پر ممکنہ پابندی پرن لیگ،اتحادی پیپلزپارٹی کی سینئر قیادت میں اختلاف رائے ، ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی پرپابندی پرمسلم لیگ ن کی سینئرقیادت مخالف، بعض وفاقی وزرا حامی ہے ، ن لیگ کے تین سینئررہنماوں نے قیادت کو پی ٹی آئی پر پابندی نہ لگانے کامشورہ دیا، مختلف رہنماوں کی رائے تھی کہ تحریک انصاف پرپابندی سے ہمیں سیاسی نقصان ہوگا، ذرائع کے مطابق حالیہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں زیادہ تر وفاقی وزرا نے پی ٹی آئی پر پابندی کی حمایت کی،ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت،کابینہ کی منقسم رائے سے تحریک انصاف پرپابندی کا معاملہ پھر التواء کا شکار ہوگیا آئندہ ماہ مسلم لیگ کی سینئر قیادت کا مشاورتی اجلاس ماڈل ٹاون میں بلائے جانے کا امکان ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں