میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
علی امین نے بشریٰ بی بی سے اختلافات کی خبروں کی تردید کردی

علی امین نے بشریٰ بی بی سے اختلافات کی خبروں کی تردید کردی

Author One
جمعه, ۲۹ نومبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

پشاور :وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایک بیان میں کہا کہ میرے اور بشری بی بی کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں-

علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ہمارا مقصد بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہے-

ہمارے خلاف بے بنیاد مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

اس سے قبل بشری بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئی نے کہا تھا بانی پی ٹی آئی کے حکم کے مطابق انہیں ڈی چوک پہنچنا تھا۔

جو بھی ہوا اس کا احتساب اور جواب طلبی بانی پی ٹی آئی کریں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں