میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی میں موسم تبدیل، صبح خنکی، دن میں گرمی

کراچی میں موسم تبدیل، صبح خنکی، دن میں گرمی

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۴ نومبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

کراچی میں موسم تبدیل، صبح سویرے موسم ٹھنڈا اور خنکی دن میں موسم خشک اور گرم رہے گا ائیرکولیٹی انڈیکس کے مطابق پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی آٹھویں نمبر پر آگیا جبکہ شارع فیصل کراچی کے آلودہ ترین علاقے میں پہلے نمبر پر آگیا محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ہے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سینٹی گریڈریکارڈکیا جانے کا امکان ہے کم از کم درجہ حرارت بائیس سینٹی ،ائیرکولٹی انڈیکس کے مطابق شہر کا فضائی معیارقدر بہتر ہے ہوا میں آلودہ ذرات کی مقدار 137 پرٹیکیلیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی شارع فیصل روڈ پر آلودہ زراد کی مقدار 155ہے کورنگی انڈسٹریل ایریا آلودہ زراد کی مقدار 147 ہے کورنگی انڈسٹریل ایریا کراچی کے آلودہ ترین علاقے میں دوسرے نمبر پر آگیا سو سے دو سو پرٹیکیولیٹ میٹرز انسانی صحت کے لیے مضر ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں