میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
محکمہ آبپاشی سندھ کے افسران سرگرم، من پسند کمپنی کو ٹھیکا، قومی خزانے کو کروڑوں کا چونا

محکمہ آبپاشی سندھ کے افسران سرگرم، من پسند کمپنی کو ٹھیکا، قومی خزانے کو کروڑوں کا چونا

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۵ اکتوبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

 

محکمہ آبپاشی سندھ کیافسران نیمن پسند کمپنی کو ٹھیکہ دیکرقومی خزانے کو کروڑوں روپے کا چونالگادیا۔ دستاویزات کے مطابق روہڑی کینال پر پڑنے والے شگاف کاخرچہ 14کروڑ 54 لاکھ دکھایا،ٹنڈوآدم کے مقام پر پڑنے والے شگاف کو2دن میں بھرکرخزانے کوبڑا ٹیکہ لگادیا،دستاویزات کے مطابق تیس مزدوروں،ایک بلڈوزر،مٹی ودیگر اشیائ￿ پر50لاکھ روپے سے کم خرچ ہونے کا انکشاف ہوا ہے افسران نے من پسند کمپنی ایم بی سی کو 14کروڑ کا فائدہ دے دیا،من پسند کمپنی کو ٹھیکہ دیکرکروڑوں روپے ہتھیانے کا انکشاف ہوا ایم بی سی کمپنی کوحسب معمول ٹھیکہ دیکرقومی خزانے کوکروڑوں روپے کا چونا لگادیا ایم بھی سی کمپنی کوگزشتہ 12سالوں سیکروڑوں اوراربوں روپے کے ٹھیکوں سے نوازاگیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں