ہمارے عہد کی حالت
منتظم
هفته, ۲۹ اپریل ۲۰۱۷
شیئر کریں
ہمارے عہد کی حالت ہے کچھ عجب حالت
بھلائی کا کوئی امکاں نظر نہیں آتا
ہمیشہ کرتے ہیں تنقید دوسروں پر ہی
کسی کو اپنا گریباں نظر نہیں آتا