میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
تحریک انصاف کا احتجاج کیلئے نئے شیڈول کا اعلان، 11 اکتوبر کو ملتان میں میدان لگے گا

تحریک انصاف کا احتجاج کیلئے نئے شیڈول کا اعلان، 11 اکتوبر کو ملتان میں میدان لگے گا

ویب ڈیسک
بدھ, ۹ اکتوبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

 

تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج کی کال کے بعد سینٹرل پنجاب کے صدر حماد اظہر نے احتجاج کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے۔شیڈول کے مطابق تحریک انصاف گیارہ اکتوبر کوملتان اور ساہیوال میں احتجاج کریں گی۔۔ بارہ اکتوبرکو گجرانوالہ اور سرگودھا میں احتجاج کیا جائے گا۔۔ تیرہ اکتوبر کو ڈیرہ غازی خان ڈویڑن میں احتجاج کیا جائے گا۔۔ اس کے علاوہ چودہ اکتوبر کو لاہور اور فیصل آباد میں احتجاج کریں گی۔حماد اظہر نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پولیٹکل کمیٹی پورے پاکستان کو اسلام آباد میں کال دیں گی۔ ملک میں عوام کی حاکمیت کی خاطر احتجاج جاری رہے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں