میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسرائیل کی بیروت کے اطراف میں وحشیانہ بمباری،558 شہید

اسرائیل کی بیروت کے اطراف میں وحشیانہ بمباری،558 شہید

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۵ ستمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

 

غزہ کے بعد لبنان پر بھی اسرائیلی جارحیت۔ بیروت کے اطراف اور جنوبی علاقوں میں وحشیانہ بمباری۔ شہید افراد کی تعداد 558ہوگئی۔ 50 بچے اور 94 خواتین شامل۔1800سے زائد زخمی ہوگئے۔ 1500اسرائیلی حملوں میں دو ہزار بموں کا استعمال کیا گیا لبنان میں تعلیمی اداروں کی بندش میں ایک ہفتے کی توسیع کردی گئی۔ مزید ہزاروں لبنانیوں نے نقل مکانی کی ہے ۔ دوسری جانب حزب اللہ نے جوابی راکٹ حملے کئے جس سے شمالی اسرائیل کے مختلف مقامات پر آگ لگ گئی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں