میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کے الیکٹرک کالائسنس معطل کرنے کیلئے کمیٹی بن گئی،سندھ اسمبلی کے11ارکان شامل

کے الیکٹرک کالائسنس معطل کرنے کیلئے کمیٹی بن گئی،سندھ اسمبلی کے11ارکان شامل

ویب ڈیسک
هفته, ۱۴ ستمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

 

کے الیکٹرک کا لائسنس معطل کرنے کے لیے سندھ اسمبلی کی اسپیشل کمیٹی بنادی گئی۔ اسپیشل کمیٹی اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی سمیت گیارہ اراکین پر مشتمل ہوگی۔ کے الیکٹرک کا لائسنس معطل کرنے سے متعلق سندھ اسمبلی میں پیش کی جانے والی قرارداد پر کمیٹی بنادی گئی ہے حیسکو اور سیپکو کی کاکردگی کا جائزہ بھی لیا جائے گا فیاض بْٹ کو کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے سندھ اسمبلی میں قرارداد پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد رْکن سجاد سومرو نے کے الیکٹرک کے لائسنس سے متلعق پیش کی تھی


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں