میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ڈاکٹرچار ماہ سے تنخواہوں سے محروم، عباسی شہید اسپتال کی تمام اوپی ڈیز بند

ڈاکٹرچار ماہ سے تنخواہوں سے محروم، عباسی شہید اسپتال کی تمام اوپی ڈیز بند

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۲ اگست ۲۰۲۴

شیئر کریں

 

کراچی کے عباسی شہید اسپتال میں ہاؤس جاب کرنے والے ڈاکٹروں کو چار ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر تمام ڈاکٹروں نے او پی ڈی بند کردی۔عباسی شہید اسپتال کے ہاؤس جاب کرنے والے ڈاکٹروں کے مطابق اسپتال میں 177ہاؤس جاب کرنے والے ڈاکٹرز ہیں جن کی ماہانہ تنخواہ 45ہزار روپے ہے جنہیں تنخواہیں نہیں ملیں۔ او پی ڈی بند ہونے سے عباسی شہید اسپتال آنے والے مریض شدید پریشانی کا شکار ہیں۔۔ انھوں نے ڈاکٹرز نہ ہونے اور علاج کیلئے پرچی نہ بننے کی شکایت کرتے ہوئے اسپتال انتظامیہ اور میئر کراچی سے مسئلہ حل کرنے کا مطالبہ کیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں