میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کریم آباد میں فائرنگ، ڈی ایس پی علی رضا جاں بحق

کریم آباد میں فائرنگ، ڈی ایس پی علی رضا جاں بحق

ویب ڈیسک
پیر, ۸ جولائی ۲۰۲۴

شیئر کریں

کراچی کے علاقے کریم آباد میں فائرنگ سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی)علی رضا شہید ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کریم آباد پر فائرنگ کے واقعے میں ڈی ایس پی علی رضا زخمی ہوئے جنہیں عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے علی رضا کا گن مین بھی زخمی ہوا۔ڈی ایس پی علی رضا شہید ایس ایس پی چوہدری اسلم کے قریبی ساتھی تھے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی ایس پی علی رضا کے سر میں گولی لگی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں