میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سپریم کورٹ، فیصل واوڈا توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر

سپریم کورٹ، فیصل واوڈا توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر

ویب ڈیسک
هفته, ۱ جون ۲۰۲۴

شیئر کریں

سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا توہین عدالت کیس 5 جون کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے فیصل واوڈا توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا جس کی سماعت پانچ جون کو ہوگی۔عدالت نے اس حوالے سے فیصل واوڈا اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیے۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت پر فیصل واوڈا اور مصطفی کمال سے تحریری جواب طلب کیا تھا، فیصل واوڈا کی جانب سے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کو تنقید کا نشانہ بنانے پر سپریم کورٹ نے ازخودنوٹس لیا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں