میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نان ٹیکس فائلرکے خلاف ایکشن، 5 لاکھ افراد کی موبائل سم بلاک کرنے کا حکم جاری

نان ٹیکس فائلرکے خلاف ایکشن، 5 لاکھ افراد کی موبائل سم بلاک کرنے کا حکم جاری

ویب ڈیسک
بدھ, ۱ مئی ۲۰۲۴

شیئر کریں

ایف بی آر کی نان ٹیکس فائلرز کے خلاف بڑی کاروائی، سم کارڈ بلاک کرنے کا حکم ۔ایف بی آر نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی شق 114 بی کے تحت احکامات جاری کر دیے ، 5 لاکھ 6 ہزار 671 نان ٹیکس فائلرز کا ڈیٹا جاری، سم کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا گیا انکم ٹیکس ادا کرنے کا اہل ہونے کے باوجود ٹیکس ادا نہ کرنے والے افراد کے خلاف احکامات جاری ایف بی آر نے 5 لاکھ سے زائد افراد کو 15 مئی تک سم کارڈ بلاک کر کے پی ٹی اے سے رپورٹ مانگ لی


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں