میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مریم نواز 500سے 800روپے کا لان کا جوڑا پہنتی ہیں، عظمیٰ بخاری

مریم نواز 500سے 800روپے کا لان کا جوڑا پہنتی ہیں، عظمیٰ بخاری

ویب ڈیسک
پیر, ۱۵ اپریل ۲۰۲۴

شیئر کریں

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے کپڑے خریدنے کی جگہ اور قیمت بتادی ، انہوں نے کہا کہ مریم نواز 500سے 800روپے کی قیمت کا لان کا جوڑا پہنتی ہیںوہ زیادہ تر آن لائن شاپنگ کرتی ہیں،چھوٹے برانڈ کے لان کے کرتے پہنتی ہیں تب بھی وہ بہت حسین نظر آتی ہیں۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خدا نے مریم نواز کو ایسا خوبصورت چہرہ دیا ہے کہ انہیں زیادہ چیزیں لگانے کی ضرورت نہیں پڑتی، وہ ایک یا دو چیزیں لگاتی ہیں۔ان کی بڑی بہن ڈیزائنر ہیں جو انہیں کپڑے تجویز کرتی ہیں جب کہ وہ میک اپ وغیرہ سے متعلق بھی بہن کی مدد لیتی ہیں۔اسی دوران مریم نواز کے فیشن اور میک اپ سے


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں