میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ، غیر قانونی تعمیرات مافیا سے رمضان میں اضافی وصولیاں

سندھ بلڈنگ، غیر قانونی تعمیرات مافیا سے رمضان میں اضافی وصولیاں

ویب ڈیسک
جمعرات, ۷ مارچ ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں ریحان الائچی پٹہ سسٹم مافیا نے رمضان میں غیر قانونی تعمیرات پر اضافہ وصولیوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے ، ضلع وسطی نارتھ ناظم آبادبلاک سی کے پلاٹ نمبر اے 11 ، بی 119 ، 5F7اوربلاک ڈی کے اے 381 پر ناجائز تعمیرات جاری کروانے کے عوض خطیر رقم وصول کرلی ہے ، ڈائریکٹر عامر کمال جعفری ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر علی خان ، بلڈنگ انسپکٹر حبیب الرحمٰن کی پیدا گیری کا سلسلہ برقرار ہے بلکہ رمضان میں رشوت کے اضافی نرخ مقرر کرلیے ہیں ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں