میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو رہائی نہ مل سکی، پولیس نے پھر حراست میں لے لیا

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو رہائی نہ مل سکی، پولیس نے پھر حراست میں لے لیا

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۰ دسمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو رہائی نہ مل سکی، پولیس نے 3 ایم پی او کے تحت پھر حراست میں لے لیا۔سابق سپیکر قومی اسمبلی کو 9 مئی کو توڑ پھوڑ کے مقدمے میں صبح ہی ضمانت ملی تھی، اسد قیصر پر 9 مئی کو نجی املاک کے توڑ پھوڑ کے الزامات ہیں، پی ٹی آئی رہنما ایک ہفتے سے مردان جیل میں تھے۔پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر تھانہ پڑانگ چارسدہ میں درج مقدمے میں ضمانت ملنے کے بعد گرفتارکر لئے گئے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں