میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مونس الہٰی کی اشتہاری کارروائی، ایف آئی اے کو نگرانی کی ہدایت

مونس الہٰی کی اشتہاری کارروائی، ایف آئی اے کو نگرانی کی ہدایت

جرات ڈیسک
پیر, ۴ دسمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے ڈائریکٹر ایف آئی اے کو سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کی اشتہاری کی کارروائی کی نگرانی کرنے کی ہدایت کردی۔ پرویزالہٰی اور مونس الہٰی سمیت دیگرکے خلاف منی لانڈرنگ مقدمہ میں عدالت کے تحریری حکم نامہ کے مطابق وزیرخارجہ کی ملزم کے نوٹسز کی تعمیل کی رپورٹ سے مطمئن نہیں۔ تحریری حکم کے مطابق مونس الہٰی کے اشتہاری کے نوٹسزکی تعمیل کی رپورٹ ابھی تک جمع نہیں ہوئی، اس طرح اشتہاری کی کارروائی کے قانون کی خلاف وزری ہو رہی ہے، ڈائر یکٹر ایف آئی اے سختی سے قانونی طریقہ کارروائی پرعمل درآمد کرائیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں