میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آئی ایم ایف پروگرام کی پالیسی دستاویزات کی تیاری شروع

آئی ایم ایف پروگرام کی پالیسی دستاویزات کی تیاری شروع

ویب ڈیسک
جمعرات, ۳۰ نومبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان کے لیے آئی ایم ایف پروگرام کی پالیسی دستاویزات کی تیاری شروع کردی گئی۔آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے ممکنہ نئے پروگرام کی سفارشات پرمبنی پالیسی دستاویزات کی تیاری شروع کردی۔عالمی ادارے کی ٹیکنیکل ٹیم سے مذاکرات کا دوسرا دور کامیابی سے مکمل ہوگیا، آئی ایم ایف ٹیم نے وزارت خزانہ اور وزارت تجارت کا بھی دورہ کیا اور تفصیلی مذاکرات کئے، آج مذاکرات کا تیسرا دور ہوگا۔ذرائع کے مطابق ان مذاکرات کا آئی ایم ایف معاہدے کے ساتھ تعلق نہیں ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں