میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
افغانستان پاکستان میں کشیدگی ہوتو یہ بین الاقوامی ایجنڈا ہے جس کی تکمیل ہوگی،مولانا فضل الرحمن

افغانستان پاکستان میں کشیدگی ہوتو یہ بین الاقوامی ایجنڈا ہے جس کی تکمیل ہوگی،مولانا فضل الرحمن

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۰ نومبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ افغانستان پاکستان کے تعلقات میں کشیدگی ہوتو پھر یہ بین الاقوامی ایجنڈا ہے جس کی تکمیل ہوگی۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ فیصلہ سازوں کے سامنے تجویز رکھی ہے کہ کمیشن بنا کر دوطرفہ مسئلہ حل کیا جائے،یکطرفہ فیصلوں سے تعلقات خراب ہونگے۔انہوںنے کہاکہ افغانستان نے اپنے علماء سے فتوی لیا ہے کہ پاکستان میں مسلح کاروائی کو جہاد قرار نہیں دیا جا سکتاہے۔مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ افغانوں کو غیر قانونی کہہ کر نکالا جا رہا ہے کیا وہ 42,43 سے غیر قانونی نہیں تھے ؟ ۔ انہوںنے کہاکہ تکلیف کسی اور جگہ ہوتی ہے ،شکایت کسی اور جگہ سے ہوتی ہے ،سزا کسی اور کو دی جاتی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں