میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
روپیہ مستحکم ہونے لگا، ڈالر کی مسلسل گراوٹ جاری

روپیہ مستحکم ہونے لگا، ڈالر کی مسلسل گراوٹ جاری

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۵ ستمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 1روپے 31پیسے کی کمی سے 296روپے 64پیسے کی سطح پر آگئی۔کرنسی کے غیرقانونی کاروبار میں ملوث عناصر کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیوں کے باعث ڈالر بیک فٹ پر ہے۔ گزشتہ روز سے ڈالر مسلسل گراوٹ کا شکار ہے۔دوسری جانب، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 341پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی جس کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس بڑھ کر 45991 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں