میگزین

Magazine
تازہ ترین :  ڈبلیو ڈبلیو ای کراؤن جیول: رومن رینز نے سمی زین کو ہرا کر مینز کراؤن جیول چیمپئن شپ  جیت لی فارمولا ون نے ساؤ پالو گراں پری کو 2035 تک کیلنڈر میں برقرار رکھنے کا معاہدہ کر لیا مکسڈ مارشل آرٹس، وسیم اکرم کے صاحبزادے تیمور اکرم نے امریکی حریف کو چت کر دیا، مسلسل چوتھی فتح ٹیم سلیکشن کا کام متعلقہ حکام کا ہے، ہر بات یہاں بتانا ضروری نہیں، بابراعظم اپوزیشن کا سی سی ڈی پولیس مقابلوں میں ہلاکتوں کی تحقیقات کے لیے تحریک التوا لانے کا فیصلہ دنیا کی بلند ترین چیخ کا اعزاز برطانوی خاتون کے نام، نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل عالمی مالیاتی منڈیوں میں ٹیکنالوجی اتارچڑھاؤ اور بلند شرحوں کا خطرہ ایران کے تجارتی راستوں پر دباؤ اور توانائی کی قیمت: پاکستان کا درآمدی بل پھر مرکز میں ایران سے متعلق ڈالر پابندیوں کی توسیع: ترسیلات، کمپلائنس اور علاقائی تجارت کا خطرہ پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کی ممکنہ 1.2 ارب ڈالر قسط: ریزروز اور اصلاحات کا اگلا امتحان

ای پیج

e-Paper
کراچی میں دواؤں کا بحران شدت اختیار کر گیا

کراچی میں دواؤں کا بحران شدت اختیار کر گیا

جرات ڈیسک
پیر, ۴ ستمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

کراچی میں دواؤں کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر میں شوگر، کینسر، مرگی، ڈپریشن کی دوائیں مکمل نایاب ہو گئی ہیں۔ کینسر کی متعدد دوائیں مارکیٹ میں دستیاب نہیں جبکہ بلڈ پریشر، دماغی امراض کی دوائیں مارکیٹ میں بلیک میں دستیاب ہیں۔ ماہ میں دواؤں کی قیمتوں میں ازخود 50 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے۔ ہول سیل کیمسٹ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ڈالر کی بڑھتی قدر کی وجہ سے دوائیں مہنگی ہو رہی ہیں، دواؤں میں استعمال ہونے والا خام مال بیرون ملک سے منگوایا جاتا ہے۔ محکمہ صحت سندھ نے دواؤں کو بلیک میں بیچنے والوں کے خلاف ایکشن کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈی جی ہیلتھ سندھ نے چیف ڈرگ انسپکٹر کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ دواؤں کو زائد قیمت میں بیچنے، شارٹ کرنے والے عناصر کے خلاف فوری کارروائی کی جائے اور 48 گھنٹے میں رپورٹ وزیر صحت سندھ کو جمع کروائی جائے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں