میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بجلی بلوں پر احتجاج، محکمہ داخلہ سندھ کی پولیس کو خصوصی ہدایات

بجلی بلوں پر احتجاج، محکمہ داخلہ سندھ کی پولیس کو خصوصی ہدایات

جرات ڈیسک
بدھ, ۳۰ اگست ۲۰۲۳

شیئر کریں

کراچی میں بجلی کے اضافی بلوں کے خلاف احتجاج کے حوالے سے پولیس کو خصوصی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ محکمہ داخلہ سندھ نے پولیس کو یہ خصوصی ہدایات جاری کی ہیں۔ محکمہ داخلہ سندھ  نے کے الیکٹرک حکام سے ملاقات کے بعد آئی جی سندھ کو مراسلے کے ذریعے ہدایات جاری کی ہیں۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے آئی جی کو ہدایت کی گئی ہے کہ کے الیکٹرک کی املاک اور فیلڈ اسٹاف کی حفاظت یقینی بنائیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں