میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
افغان صوبہ کنڑ میں فائرنگ، کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر نور سعید محسود ہلاک

افغان صوبہ کنڑ میں فائرنگ، کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر نور سعید محسود ہلاک

جرات ڈیسک
جمعرات, ۲۳ فروری ۲۰۲۳

شیئر کریں

افغانستان کے صوبے کنڑ میں فائرنگ سے کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر نور سعید محسود ہلاک ہو گیا۔ افغان سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان کے صوبے کنڑ کے علاقے اسد آباد میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ افغان سیکیورٹی ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ فائرنگ سے کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر نور سعید محسود ہلاک ہوا ہے۔ افغان سیکیورٹی ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے جنگجوؤں نے اپنے کمانڈر کے قتل میں ملوث 2 افراد کو پکڑ لیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں