میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ختم

کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ختم

ویب ڈیسک
منگل, ۳۱ دسمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

کراچی میں نئے سال کے موقع پر عائد کی گئی موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ختم کر دی گئی ۔کمشنرکراچی کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ختم کی جا رہی ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ شہری نئے سال کا جشن ذمہ داری کے ساتھ منائیں،موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا جاری نوٹیفکیشن واپس ہوگا۔کمشنر کراچی نے یہ بھی کہا کہ اس موقع پر اسلحہ کی نمائش، آتش گیر مادہ رکھنے ، ون ویلنگ پر پابندی بدستور جاری رہے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں