میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
انٹربینک میں ڈالر مزید سستا

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا

جرات ڈیسک
بدھ, ۳۱ اگست ۲۰۲۲

شیئر کریں

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے پروگرام کی بحالی کے بعد پاکستان میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی۔ فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کے روز بھی انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 62 پیسے مزید سستا ہوا ہے۔ انٹربینک میں اس وقت ایک ڈالر کی قیمت 218 روپے 44 پیسے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر کم ہوئی اور ڈالر 3 روپے سستا ہوکر 221 روپے کا ہوگیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں