میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزیراعظم کی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس سے قبل پارٹی رہنماؤں سے مشاورت

وزیراعظم کی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس سے قبل پارٹی رہنماؤں سے مشاورت

جرات ڈیسک
جمعه, ۳۰ دسمبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

وزیراعظم شہبازشریف نے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس سے قبل پارٹی رہنماؤں سے غیر رسمی مشاورت کی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا۔ مشاورت اجلاس میں وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور معاون خصوصی ملک احمد بھی شریک ہوئے۔ مشاورت میں سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے متعلق غور کیا گیا، جبکہ ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر بات چیت جاری ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں