میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
برٹنی اسپیئرز کے گھر پولیس پہنچ گئی

برٹنی اسپیئرز کے گھر پولیس پہنچ گئی

جرات ڈیسک
هفته, ۳۰ ستمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئرز کی خیریت دریافت کرنے کے لیے پولیس اہلکار ان کے گھر پہنچ گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 41 سالہ گلوکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر چھریوں کے ساتھ ڈانس کرنے کی ویڈیوز پوسٹ کی تھیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برٹنی اسپیئرز نے سوشل میڈیا پر واضح کیا تھا کہ یہ چھریاں اصلی نہیں ہیں تاہم پھر بھی ان کے کچھ مداحوں نے اس پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پولیس کو بلایا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے بعد ازاں واضح کر دیا کہ برٹنی اسپیئرز کو کسی بھی قسم کا خطرہ یا انہیں کوئی بھی نقصان نہیں پہنچا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں