میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 30 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز کی کمی

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 30 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز کی کمی

جرات ڈیسک
جمعه, ۳۰ ستمبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

مرکزی بینک کے مطابق ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 30 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز کی کمی واقع ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 23 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتہ کے دوران مرکزی بینک کے ذخائر 34 کروڑ ڈالرز کمی سے 8 ارب 59 لاکھ جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 3 کروڑ 25 لاکھ ڈالرز اضافے سے 5 ارب 75 کروڑ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کیے گئے۔ گزشتہ ہفتہ اسٹیٹ بینک نے بیرونی قرضوں کی مد میں 34 کروڑ ڈالرز سے زائد کی ادائیگیاں کیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں