میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
خراب موسم، پی آئی اے کی اندرون ملک متعدد پروازیں منسوخ

خراب موسم، پی آئی اے کی اندرون ملک متعدد پروازیں منسوخ

ویب ڈیسک
منگل, ۳۰ جولائی ۲۰۱۹

شیئر کریں

کراچی میں خراب موسم کی پیش گوئی کے باعث قومی ایئر لائن کی اندرون ملک متعدد پروازیں منسوخ رہیں۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی سے ملتان کی پرواز پی کے 580 اور ملتان سے اسلام آباد کی پرواز پی کے 682، کراچی سے سکھر کی دو طرفہ پروازیں پی کے 530 اور پی کے 531 بھی منسوخ کی گئی۔اسلام آباد سے ملتان کی پرواز پی کے 681 اور ملتان سے کراچی کی پرواز پی کے 581، کراچی سے رحیم یار خان کی دوطرفہ پروازیں پی کے 582 اور پی کے 583 منسوخ کردی گئی۔ترجمان نے کہا کہ کراچی سے بہاولپور کی دوطرفہ پروازیں پی کے 588 اور پی کے 589 منسوخ کر دی گئیں۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق ایئرپورٹ آنے والے مسافر پی آئی اے کی ہیلپ لائن پر رابطہ کریں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں