میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی ، محرم کے مرکزی جلوس کی سکیورٹی کے انتظامات شروع

کراچی ، محرم کے مرکزی جلوس کی سکیورٹی کے انتظامات شروع

ویب ڈیسک
هفته, ۲۹ اگست ۲۰۲۰

شیئر کریں

کراچی میں مرکزی جلوس کی سکیورٹی کے انتظامات شروع کردیئے گئے ، جلوس کی مرکزی گزرگاہ کو سیل کرنے کے لئے کنٹینر پہنچا دیئے گئے ۔ محرم الحرام کے مرکزی جلوس کی گزرگاہ کو سیل کرنے کے لئے گزرگاہ پر کنٹینر پہنچا دیئے گئے ، پولیس کی جانب سے کوریڈور تھری، ایمپریس مارکیٹ، ریگل چوک، تبت سینٹر، ایم اے جناح روڈ پر کنٹینر سڑک کنارے رکھ دیئے گئے ۔جلوس سے قبل گزرگاہ کی طرف آنے والی گلیوں اور سڑکوں کو کنٹینر لگاکر بند کیا جائیگا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں