میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حکومت کا اپوزیشن کی رضامندی کے بغیر بل پارلیمنٹ میں لانے کا فیصلہ

حکومت کا اپوزیشن کی رضامندی کے بغیر بل پارلیمنٹ میں لانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۹ جولائی ۲۰۲۰

شیئر کریں

وفاقی حکومت نے نیب قانون پر ڈیڈ لاک پیدا ہونے کے بعد اپوزیشن کی رضامندی کے بغیر بل پارلیمنٹ میں لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اس سلسلے میں وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کی جانب سے جاری اہم بیان میں کہا گیا ہے کہ نیب قانون پر حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈ لاک پیدا ہو گیا۔ جو اپوزیشن کی خواہش ہے وہ ہم پوری نہیں کر سکتے۔فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ اپوزیشن فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے لیے بنائے گئے قوانین کو نیب سے جوڑنا چاہتی ہے۔ اپوزیشن چاہتی ہے کہ 2015سے پہلے کے کیسز اور 1985سے 1999تک ہونے والی کرپشن پر ہاتھ نہ ڈالا جائے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں