میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسلام آباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں 6.3 شدت کا زلزلہ

اسلام آباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں 6.3 شدت کا زلزلہ

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۹ جنوری ۲۰۲۳

شیئر کریں

وفاقی دارالحکومت اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، ٹیکسلا سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے کئی سیکنڈ تک محسوس کیے گئے۔ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 150 کلو میٹر زیر زمین تھی۔ زلزلے کا مرکز تاجکستان تھا جس کے جھٹکے ایران اور افغانستان میں بھی محسوس کیے گئے۔زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں خوف زدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے۔ فی الحال، کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں