بھارت، ناگا لینڈ کے فریڈم فائٹرز کے ہاتھوں 31 بھارتی فوجی زیر حراست، ویڈیو وائرل
شیئر کریں
گوالیار میں تاریخی ہزیمت کے بعد بھارتی فوج کو ایک جھٹکا لگ گیا، انڈین آرمی کے 31 سپاہیوں کو ناگالینڈ فریڈم فائٹرز نے حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گرفتار ہندوستانی سپاہیوں اور اعلیٰ آفسران فریڈم فائٹرز سے انہیں چھوڑنے کی منت سماجت کرتے نظر آئے، جان کی بخشی اور آئندہ ایسا نہ کرنے کی بنیاد پر فریڈم فائٹرز نے ہندوستانی سپاہیوں کو محفوظ راستہ دینے کی ہامی بھر لی۔
🚨Report:
While on patrol, members of the National Socialist Council of Nagaland (NSCN-IM) and the Assam Rifles unit met face to face.
Both parties made sure that the situation did not get out of hand by following the Cease Fire Ground procedures
Video @SumitDefence pic.twitter.com/ifWDZwUZEE
— OsintTV📺 (@OsintTV) January 27, 2023
رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ہندوستانی فوج کا مورال دن بہ دن گرتا جا رہا ہے کیونکہ راشن اور دیگر سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے ہندوستانی فوجی خود کشیاں کرنے پر بھی مجبور ہیں۔ دوسری جانب گزشتہ روز بھارتی فضائیہ کے 2 جنگی طیارے ریاست مدھیہ پردیش میں گر کرتباہ ہوگئے تھے، دونوں طیاروں میں سخوئی 30 اور میراج 2000 نے مدھیہ پردیش کے ائیر بیس سے اڑان بھری تھی۔